Loading...
Share Rooms 1,295,000
Quin Rooms 1,295,000
Quad Rooms 1,295,000
Tripple Rooms 1,340,000
Double Rooms 1,390,000
۱۔ روانگی پیکج 3 جولائی 4 ذوالحج فیصل آباد ۔ دبئی ۔ جدہ ۲۔ 4 تا 7 ذوالحج کو عزیزیہ وغیرہ میں قیام بمعہ وقت کا کھانا ۲ ڈش کیساتھ۔ ۳۔ 7 تا 12 ذوالحج تک منی، عرفات، مزدلفہ میں قیام بمعہ ۳ وقت کھانا۔ ۴۔ 14 تا 15 ذوالحج کو عزیزیہ وغیرہ میں قیام بمعہ ۳ وقت کا کھانا۔ ۵۔ 15 تا 21 ذواحج تک * ۳ مدینہ مرکزیہ میں قیام بمعہ ۳ وقت کھانا۔ ۶. عزیزہ وغیرہ کا فاصلہ حرم سے تقریبا8 سے10 کلومیٹر ہوگا۔ ۷۔ دوران رھائش عزیزہ وغیرہ میں حرم کے لیے شٹل ٹرانسپورٹ دی جائیگی۔ ۸۔ 6 اور 13 ذوالحج کو ٹرانسپورٹ سعودی ہدایت کیمطابق دستیاب نہ ہوگی۔ ۹۔ دوران رہائش عزیزیہ وغیرہ میں کولڈ ڈرنک اور چائے وغیرہ کا اہتمام ہوگا۔ ۱۰۔ 20 جولائی 21 ذوالحج کو پاکستان واپسی مدینہ سے دبئی ۔ فیصل آباد

Book Best 18 Days Hajj Package

 

Umrah Package

Rs. 230,560

1 Adult Departing from Lahore

 
Have a Question?

Talk to our Umrah Expert

Special Requirements?

Customize Your Umrah Package

image

Need a Umrah Package at Best Price?